بهارت كا آن لائن یسینو گائیڈ 2024 + بهارت كی سب سے اعلی رالیٹ كیسینو سائٹیں

بهارت میں گیمبلنگ كو همیشه ایك الگ هی نظرئیے سے دیكها جاتا هے یهاں آپ كو گهوڑ دوڑ (ریس) اور لاٹری كهیلنے كی اجازت تو هے مگر تاش كے پتوں كےكهیل كی اجازت نهیں هے ۔ یعنی آپ کو امیری پر منحصر كهیلوں كے كهیلنے کی اجازت هے مگر قسمت پر منحصر كهیلوں كے كهیلنے كی اجازت نهیں هے۔

حالانكه بهارت میں هرایك ریاست كے لئے الگ الگ قوانین هیں۔ بهت سے بین الاقوامی آپریٹروں كو بهارتی كهلاڑیوں كو كهیلنے دینے كی اجازت هے یعنی رالیٹ كے شائقین اپنے پسندیده كهیل كا مزه لے سكتے هیں اور دولت جیت بهی سكتے هیں۔ یهاں هم نے بهارت میں آن لائن رالیٹ كیسینو سے متعلق معلومات یكجا كی هے ۔

اس ویب سائٹ پر هم آپ كو بھارتی رالیٹ سائٹ كے بارے میں تفصیلی معلومات پیش كرنے كی كوشش كریں گے ۔ هم نے بهارت كی سب سے اعلیٰ آن لائن گیمبلنگ سائٹوں كا انتخاب كرنے كے لئے سرفهرست رالیٹ آپریٹروں كا تجزیه كیاهے۔ یهاں هم آپ كوهمارے ذریعےمنتخب كئے گئے 9اهم بهارت میں آن لائن رالیٹ كیسینو كے بارے میں معلومات فراہم کریں گے۔اس كے علاوه هم RNG گیم سے لے كرلائیوڈیلر ٹیبل تك بهارت میں هونے والے تمام رالیٹ كهیلوں كے بارے میں معلومات پیش كریں گے ۔

اس كے تحت ہم بهارت كے اهم رالیٹ كیسینو میں ’’ادائگی کے طریقوں‘‘كے بارے میں بهی معلومات پیش كریں گے۔ اس كے علاوه 9اهم بهارتی رالیٹ كیسینو كے موبائل ورژن كے بارے میں بهی بات كریں گے۔تو انتظار كس بات كا ۔ ابهی اپنے پسندیده شعبے كو تلاش كرنے كے لئے هماری فوری سرمایه كاری جدول كا استعمال كیجئے۔

بهارت كی سب سے اعلیٰ كیسینو سائٹیں

یهاں آپ كو بہترین بھارتی رالیٹ سائٹ اور بهارت كی سب سے اعلی رالیٹ كیسینو سائٹوں كے بارے میں معلومات حاصل هوگی۔ جس میں وه تمام چیزیں شامل هوں گی جن كے بارے میں آپ جاننا چاهتے هیں ۔ جیسے گیم كا انتخاب كچه كیسینو میں سینكڑوں گیمس هوتے هیں تاهم ان میں سے كچه RNG كے ذریعے ٹیسٹ كئے گئے نهیں هوتے لهذا آپ كا گیمنگ كا تجربه خراب بهی هوسكتا هے اس لئے هم نے RNG كے ذریعے ٹیسٹ كئے گئے كیسنو كوهی شامل كیا هے ۔

یهاں هم نے كچه اهم نكات كی بنیاد پر سر فهرست 10 بهارتی رالیٹ آپریٹروں كو درجه بند كیا هے ان میں سے استقبالیه بونس ، موبائل موافقت ، كهیلنے كی آسانی وغیره اهم سهولیات هیں۔اس كےعلاوه هم نےتمام كیسینو كے تحفظ كی بهی پیمائش كی هے اور وه كیسینو ملٹا گیمنگ اتهاریٹی اوریونائیٹیڈ كنگ ڈم گیمبلنگ كمیشن سے سند یافته / منظورشده هیں یا نهیں۔ اس كےعلاوه ایك آزاد غیر منافع بخش اداره eCOGRA بهی اس كے لئے منظوری دیتا هے اس طرح هم نے همارے سر فهرست 10 بهارتی رالیٹ كیسینو كو درجه بند كیا هے۔

بهارتی رالیٹ سائٹس رالیٹ بونس تمام رالیٹ گیم لائیو رالیٹ موبائل رالیٹ كیسینو ریٹنگ مربوط لنك
تك ₹100,000 + 20 مفت اسپن 31 9 16
5.00 ★ out of 5
jackpotguru.com
تك ₹34000 + 200 مفت اسپن 170+ 20+ 170+
4.95 ★ out of 5
mostbet.com
تك ₹90,000 استقبالیه پیشكش 9 14 8
4.90 ★ out of 5
21.com
تك ₹15,000 استقبالیه پیشكش 5 0 5
4.85 ★ out of 5
zetto.com
تك ₹25,000 + 20 مفت اسپن 45 40 45
4.75 ★ out of 5
shangrila.com
تك ₹100,000 + 250 مفت اسپن 30+ 16 28+
4.70 ★ out of 5
luckyniki.com
تك ₹11,000 استقبالیه پیشكش 63+ 4 63+
4.65 ★ out of 5
bc.game
تك ₹50,000 استقبالیه پیشكش 5 2 5+
4.65 ★ out of 5
casinodays.com
تك ₹25,000 استقبالیه پیشكش 58 50 9
4.60 ★ out of 5
22bet.com
تك ₹30,000 42 19 4
4.55 ★ out of 5
megarush.com

هم نے كچه قابل اعتبار اور بهروسے مند اداروں كا انتخاب كیا هے جو محفوظ غیر جانبداراورمحفوظ تجربه فراهم كرتے هیں۔هم كهلاڑیوں سےدیگر كی بجائےان كےساته جانے كی استدعا كرتےهیں ۔ مثال كے لئےهماری تمام چننده بهارتی رالیٹ سائٹ UK گیمبلنگ كمیشن ، ملٹا گیمنگ اتهاریٹی یاeCOGR میں كسی ایك سے ےا ایك سے زیاده كے ذریعے منظور شده هیں۔

اس كی بنیاد پر آپ یقین كرسكتے هیں كه آپ كی رقم محفوظ هاتهوں میں هے۔ ان كاایك مزید فائده نئےكهلاڑیوں كو ملنےوالا پُركشش استقبالیه بونس هے۔مختلف آپریٹر نئے كهلاڑیوں كوالگ الگ پُركشش پیشكش فراهم كرتے هیں۔

سال 2024 كے لئے بهارت كی سرفهرست 6 رالیٹ سائٹیں

  1. JackpotGuru (بهارت میں سب سے زیاده مقبول كیسینو برانڈ)
  2. Mostbet (اعلیٰ اسٹیك كے لئے سب سے اعلی پسند)
  3. 21.com (موبائل رالیٹ كے لئے سب سے بهترین )
  4. Zetto Casino (اكثر كهیلنے والے كهلاڑیوں كے لئے ایم سائٹ)
  5. ShangriLa (فوری ادائیگی كے لئے سب سے بهترین )
  6. Lucky Niki (چهوٹے / نیچے اسٹیك والے آن لائن رالیٹ كے لئے سب سے بهترین)
  7. BC.Game(نئے گیمس كے لئے سر فهرست آن لائن كیسینو)
  8. Casino Days (رالیٹ + سلاٹ كے لئے سب سے بهترین )
  9. 22Bet (موبائل تجربے كے لئے سب سے بهترین )
  10. Megarush (بهارتی كهلاڑیوں كے لئے سب سے زیاده بونس)

ہندوستان سے آن لائن رولٹ کھیلنے کا طریقہ

یہ گائیڈ آپ کو ان اقدامات میں رہنمائی کرے گی جو آپ کو آن لائن کیسینو رولٹ کھیلنے کے لئے درکار ہیں
  • وقت درکار: 00:24
  • ٹولز کی ضرورت: لیپ ٹاپ یا موبائل
  • سافٹ ویئر کی ضرورت: ای میل
انڈین آن لائن رولٹ کیسے کھیلیں مرحلہ 1
INمحفوظ انڈین کسینو کا انتخاب کریں
چیک کریں کہ انڈین رولٹ سائٹ MGA اورUKGC کے ساتھ لائسنس یافتہ ہے
انڈین آن لائن رولٹ کیسے کھیلیں مرحلہ02
رولٹ گیم کا انتخاب کریں
ویب سائٹوں میں سب سے مشہور اقسام امریکی یورپین اور فرانسیسی رولٹ انڈین کھیل ہیں
انڈین آن لائن رولٹ کیسے کھیلیں مرحلہ03
شرط لگائیں
آئی این گیم پر شرط لگائیں کسی نمبر پر یا کسی باہر کے داؤپر
انڈین آن لائن رولٹ کیسے کھیلیں مرحلہ04
راؤنڈ دیکھیں
رولٹ راؤنڈوہ وقت ہے جوگیند کو گھومنےمیں لگتا ہے جب تک وہ کسی نمبر پر گرنا جائے
05انڈین آن لائن رولٹ کیسے کھیلیں مرحلہ
راؤنڈ نتائج
اپنی جیت سمیٹیں اور فیصلہ کریں اگر آپ اور کھیلنا چاہتے ہیں راؤنڈ جیتنے کے بعد

بهارت میں دستیاب سر فهرست رالیٹ گیمس

اس مطالعے كا اهم مقصد بهارت میں آن لائن رالیٹ کیسینو كهیلنے كے متبادلوں پر دهیان مركوز كرتا هے خصوصاً همیں RNG رالیٹ اور لائیو ڈیلر گیمس دونوں پر توجه دینی هوگی ۔ هر آن لائن آپریٹر دونوں هی اقسام رالیٹ گیمس كی پیشكش كرتے هیں ۔ آیئےRNG رالیٹ گیمس سے شروع كرتےهیں اور پته لگاتے هیں كه بهارت میں سب سے زیاده مقبول گیمس كون سے هیں.

Royal Panda میں، آپ کو رائل پانڈا رالیٹ، رالیٹ پروفیشنل سیریز ، یوروپین رالیٹ اور ڈبل بال رالیٹ جیسے گیمس ملیں گے ۔اگر آپ کو یوروپین رالیٹ پسند ہے تو لندن رالیٹ آپ کو بہترین گیمنگ تجربہ فراہم کرتے ہیں ۔ آپ ہمیشہ سے مقبول ایمسرو رالیٹ سے بھی لطف اندوز ہوسکتے ہیں

RNG رالیٹ گیمس کی فہرست

بهارت میں آن لائن رالیٹ كیسینو ، بھارتی کھلاڑیوں کے لئے RNG رالیٹ کی ایک تفصیلی کلاس پیش کرتا ہے یہاں 10 اہم کیسینو کی فہرست دی گئی ہے جو آپ کی پسند کے ساتھ میل کھاتے ہوں گے خواہ آپ ہائی رولر ہوں یا لو رولر ہوں۔

کچھ آپریٹر آپ کواس سے متعلق اعداد و شمار بھی پیش کرتے ہیں کہ کون سی بیٹ حال میں سب سےزیادہ بارکی گئی ہے ان تمام میں آپ روایتی رالیٹ گیمس کے ساتھ ساتھ گیمس کے نئے ویریئنٹ ( متبادل) جیسے ملٹی وہیل رالیٹ، رالیٹ ایڈوانسڈ اورکی بیٹ رالیٹ سے بھی لطف اندوز ہوسکتے ہیں

بھارت میں کھیلے جا سکنے والے RNG رالیٹ گیمس درج ذیل ہیں

لائیو گیمس اور RNG گیمس میں کیا فرق ہے ؟

اب ہم اس موضوع پر بحث کریں گے ۔ نئے کھلاڑیوں کے لئے لائٹ ڈیلر کے ساتھ کھیلنا، حقیقی کیسینومیں کھیلنے جیسا تجربہ ہوتا ہے۔ جس میں ایک حقیقی ڈیلر آپ کے لئے رالیٹ کو گھماتا ہے۔ RNG گیمس بھی اتنے ہی مزیدار ہوسکتے ہیں خصوصی طور پراگر وہ متوقعRTP یعنی 95فیصدی سے زیادہ والےہوں۔ خواہ ڈیلرلائیو ہو یا نہ ہو آپ اپنے مخصوص بیٹ لگا سکتے ہیں اور رقم جیتنے کا لطف لے سکتے ہیں۔

لائیو ڈیلر رالیٹ ٹیبل

لائیو گیمنگ کو آن لائن گیمنگ اورلائیو ڈیلر گیمبلنگ میں شمولیت کی شکل میں مانا جاتا ہے ۔ یہ ان کھلاڑیوں کے لئے بالکل سیدھا متبادل ہے جو حقیقی ڈیلر کے ساتھ ٹیبل گیم کھیلنا چاہتے ہیں۔اسی وجہ سے کیسینو گیم کی اس نئی سطح کو اپنے کھلاڑیوں کے سامنے لانا چاہتے ہیں۔

NetEnt اورایولوشن گیمنگ جیسے بڑےکھلاڑیوں کے ذریعے پیش کی گئی ترقی یافتہ سافٹ ویئروں کے توسط سے لائیو ڈیلر کو آپ اسکرین تک لانا نہایت آسان ہوگیا ہے۔آپ لائیو چیٹ ( گفتگو) سہولت کا استعمال کرکے ڈیلر کے ساتھ بات بھی کرسکتے ہیں۔

لائیو گیمنگ کے تحت پیش کئے جانے والے رالیٹ کے پُر کشش روایتوں میں سے LeoVegas کے ذریعے پیش ٹربورالیٹ ۔ کیسینوانٹرنیشنل ، آٹورالیٹ کلاسک 1، لیورالیٹ شو، لائیورالیٹ رائل کیسینو کےساتھ All Slots Casino کے ذریعے پیش کردہ شانگریلارالیٹ اورایولوشن لائیو لائٹننگ رالیٹ وغیرہ ہیں۔

موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے، یہ کہا جاسکتا ہے کہ لائیو گیمنگ، آج سبھی کیسینو کے لیے ایک لازمی سہولت بن چکی ہے اور ہمارے ذریعہ چلنے والے سبھی کیسینو اس کی پیش کش کرتے ہیں۔ جیسے LeoVegas کے پاس 23 پرکشش گیم موجود ہیں جس میں $1 سے$250 کے درمیان کی بیٹنگ رینج موجود ہے۔ وہیں Royal Panda جو رالیٹ سیکشن LeoVegas کے مقابلے میں تھوڑا چھوٹا ہے۔ All Slots Casinoمیں، 3 لائیو رالیٹ لابی موجود ہے جس کو ایولیوشن گیمنگ کی حمایت حاصل ہے۔ آپ مختلف آپریٹروں کی سہولیات دھیان میں رکھ کر اپنے پسندیدہ اور مناسب آپریٹر کا انتخاب کرسکتے ہیں۔ ہماری اولین تجاویز کو دوبارہ چیک کریں۔

بھارت میں موبائل رالیٹ ایپ

بھارتی سماج میں اسمارٹ فون کی شمولیت کو دیکھتے ہوئےاس میں کوئی حیرت نہیں ہے کہ تمام کیسینو آپریٹر اپنے صارف کو موبائل کا تجربہ فراہم کرنے کی سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔ سیدھے الفاظ میں کہا جائےتو موبائل گیمبلنگ ، آن لائن گیمبلنگ کے مستقبل کی شکل میں نظر آتا ہے ۔ لہذا تمام نامور آپریٹر اپنے گاہکوں کو پلے آن دی گو کی سہولت پیش کرنے کی سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں

اب آئیے بھارت کی س سے اعلیٰ موبائل ایپ کی تلاش کرتے ہیں۔ سب سے پہلے ہم اس کے ڈاون لوڈ کرنے کے لائق آلے/ طریقے کی تلاش کرتے ہیں یا پھر سیدھے براوزر کا استعمال کرکے کھیلتے ہیں۔عام طور پر دوسرا متبادل بہتر ثابت ہوتا ہے۔ بس لاگ آن کیجئے اورکھیلنا شروع کر دیجئے۔ اس کے علاوہ ہم دیگرسافٹ ویئر فراہم کرنے والوں پر بھی نظر ڈالتے ہیں۔

ہمارےقوانین اور موبائل موافقت کی بنیاد پر ہم درج ذیل کا استعمال کرنے کی سفارش کرتے ہیں۔

سرفہرست موبائل کیسینو
₹25,000 تک استقبالیہ بونس
.
کیسینو ریٹنگ :
  • بونس: 4.9/5.0
  • گیمس: 5/5.0
  • موبائل: 4.9/5.0
  • لائیو: 5/5.0
کل اسکورर: 5/5
کیوں منتخب کریں 22bet؟
  • پخوش آمدید بونس
  • ٹاپ کیسینو گیمز
  • اچھا کسٹمر سپورٹ
اہم گیمس : یورپی رولیٹی، 10p رولیٹی، بمبئی رولیٹی
Last Updated on 12 Apr 2024 by Chief Editor Luke Holmes

پلے آن دی گو اور ڈیسک ٹاپ پر کھیلنے کےعمل میں کچھ فرق ہے حالانکہ آپریٹروں کے ذریعے ان فرقوں کو کم از کم رکھا جانا چاہئے۔بطور مثال ہم گیم کی تعداد کے بارے میں بات کرسکتے ہیں ہمارے ذرریعے منتخب اہم رالیٹ کیسینومیں سے اکثر و بیشتر اپنے ڈیسک ٹاپ آلے کے موازنے میں موبائل پر بہت کم متبادل پیش کرتے ہیں۔

جیسے –LeoVegas, ڈیسک ٹاپ پر 800+ RNG گیمس پیش کرتا ہے , جبکہ موبائل پر صرف 32 گیمس ہی دستیاب ہیں۔

موبائل پر کھیلنے کے شوقین کھلاڑی اس قسم کی محرومیوں پر ضرورغور کرتے ہیں حالانکہ Mostbet میں آپ کے پاس 500 سے زیادہ متبادل موجود ہوتے ہیں حالانکہ ان میں سے کچھ کے لئے آپ کو ڈاون لوڈ کرنے کی ضرورت ہوسکتی ہے

بھارت کے کھلاڑیوں کے لئے رالیٹ بونس پیشکش

گھر سے کھیلنے کی سہولت اور بہتر گیم کے انتخاب متبادلوں کے ساتھ ساتھ آن لائن کھیلنے کا سب سے بڑا فائدہ رجسٹر کرنے کے وقت پر ملنے والے استقبالیہ بونس ہیں۔ استقبالیہ بونس ، نئے کھلاڑیوں کو بهارت میں آن لائن رالیٹ كیسینو اور بہترین بھارتی رالیٹ سائٹ کی طرف راغب کرتا ہے

یہاں ہم نےآپ کے لئے دستیاب سب سے بہترین پیشکش کودرجہ بند کیا ہے اس فہرست میں پہلے مقام پرLeo Vegas موجود ہے۔ جو بھارتی کھلاڑیوں کو ان کے پہلے ڈپازٹ پر 10000 کی پیشکش کرتا ہے جبکہ دوسرے مقام پر رائل پانڈا موجود ہے یہ بھی بھارتی کھلاڑیوں کے لئے 10000 تک پیشکش کرتا ہے۔

صفر ڈپازٹ:
N/A
استقبالیہ بونس:
₹45,000
پلے تھرو:
60x
صفر ڈپازٹ:
N/A
استقبالیہ بونس:
3 ڈپازٹس پر 450%
پلے تھرو:
N/A/dd>

چونکہ استقبالیہ بونس کا استعمال صرف ایک مرتبہ ہی کیا جا سکتا ہے اس لئے بهارت میں آن لائن رالیٹ كیسینو کے لئے باقاعدہ اور وفادار کھلاڑیوں کے لئے باقاعدہ پروموشن رکھنا اہمیت کا حامل ہے

− جیسے, Royal Panda, اپنے کھلاڑیوں کو مفت اسپن سے لے کر صفر ڈپازٹ تک طرح طرح کی پیشکش کرتا ہے یہ مفت اسپن صرف مخصوص کھیلوں میں استعمال کئے جا سکتے ہیں۔ حالانکہ اس کے ذریعے جیتی گئی رقم بقایہ رقم میں بونس کی شکل میں جمع کردی جاتی ہے اور اس سے کم از کم داو سے متعلق شرطوں کا اطلاق ہوتا ہے۔

اسی طرح آپ Royal Panda کے ساتھ حقیقی دولت کا استعمال کر کے کھیلنے پر Loyal Panda Points کما سکتے ہیں , جنہیں آپ Loyal Panda شاپ میں ری ڈیم کرسکتے ہیں

آپ بھلے ہی کوئی بھی پروموشن آفر کا انتخاب کریں لیکن آپ کو ہمیشہ اس پیشکش سے وابستہ قوانین اور شرطوں کا دھیان رکھنا چاہئے۔ خصوصی طور پر آپ کو کچھ گیمس پر اطلاق شدہ کم از کم داو کے متعلق ضروریات پر غور کرنا چاہئے ۔

بونس کا استعمال کر کے جیتی کسی بھی رقم کو نکالنے کے لئے آپ کو کم از کم داو سے متعلق شرط کو مکمل کرنا ہوگاجیسے Royal Panda اور Leo Vegas میں35x اور

PayPal یا دیگر ادائیگی کے طریقے

ہماری فہرست میں شامل سر فہرست 10 بھارتی آپریٹروںکے ساتھ ادائیگی کے طریقوں کا استعمال کرسکتے ہیں ان میں سے ہر طریقہ مکمل طور پر محفوظ ہے کیونکہ اہم منتخب کیسینو لائسنس شدہ ہوتے ہیں اور وہ مختلف ڈاٹاتحفظ کے پروٹوکال جیسے –SSL-فائروال اور دیگر کی پیروی کرتے ہیں ,

مختلف آپریٹروں کے پاس منظور شدہ ادائیگی کے طریقے میں سے ویزہ ، ماسٹر کارڈ ، PayPal,، نیٹ ریل ، اسکریل ، ٹرسٹ لی پے سیف کارڈ ( پری پیڈ کارڈ) بینک ٹرانسفر وغیرہ ہیں

بھارت میں منظور شدہ ادائیگی کے طریقے
اقسام ہمیشہ منظورشدہ پیشگی منظور شدہ کبھی کبھی منطورشدہ ڈپازٹ نکاسی/اخراج قیمت لاگو
کریڈٹ/ڈیب کارڈ ویزہ, ماسٹر کارڈ ویزہ, ماسٹر کارڈ ویزہ الکٹران ہاں ہاں نھیں
ایأ ویلیٹ نیٹیرل, اسکریل نیٹیرل , اسکریل نھیں ہاں ہاں نھیں
پری پیڈ کارڈ پے سیف کارڈ نیو سرف نیو سرف ہاں ہاں نھیں
انسٹنٹ بینکنگ بینک ٹراسنفر بینک ٹراسنفر نھیں ہاں ہاں نھیں

بھارتی آپریٹر، کارآمد جدول میں دکھائے گئے منصوبوں کے لئے کار آمد ادائیگی کے طریقوں کو قبول کرتے ہیں لیکن تمام طریقوں کا استعمال کرنے کی کچھ حدود جیسے کم از کم جمع ، زیادہ سے زیادہ جمع کل قیمت وغیرہ ہیں حالانکہ بہت سے متبادل میں کم از کم اور زیادہ سے زیادہ ادائیگیکی حدود کافی تفصیلی ہیں اور اطلاق شدہ قیمت بھی نہیں ہے ۔ لہذا کھلاڑی اپنے سہولت کے اعتبار سے ادائیگی متبادلوں کا انتخاب کر سکتے ہیں

فوری اورمحفوظ ڈپازٹ کرنا

کسی بھی قابل اعتبار آپریٹر کے ساتھ کھیلےوقت تمام ادائیگی محفوظ اورتیزی سے کئےجاتے ہیں پھربھی کچھ ادائیگی کے طریقے دیگر سے بہترہوتی ہے۔ہم ادائیگی کے طریقوں کی شکل میںPayPal کا استعمال بھی کرنے کی کوشش سکتے ہیں۔ کیونکہ یہ ایک بہتر طور پر قائم اور جدید آن لائن ادائیگی کا طریقہ ہے

یہ آپ کے کھاتے میں کی تفصیلات کو آن لائن وینڈر کے سامنے ظاہر نہیں ہونے دیتا اور ڈپازٹ پر کوئی اخراجات (قیمت) کا اطلاق بھی نہیں ہے۔ اس کے علاوہ اس کی گاہک تحفظ پالیسیوں بھی مزید مضبوط ہیں۔ اس مثال میں ہم آپ کو دو اہم آپریٹروںLeo Vegas اور Royal Panda کے ساتھ PayPalکا استعمال کر کے بھی دکھائیں گے

PayPal کا استعمال کرکے ڈپازٹ کیسے کریں ؟

₹100,000 + 200 مفت اسپن
  • Payz ادائیگی کی قبولیت
  • محفوظ کیسینو
  • ٹاپ رولیٹی گیمز

PayPal کے علاوہ اور کئی اچھے ادائیگی کے متبادلموجود ہیں۔ اس حصے میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ بھارت میں

آن لائن گیمبلنگ کے لئے کون سا ادائیگی کا متبادل سب سے بہتر ہے ۔ ہمارے تمام اہم آن لائن کیسینو آپریٹر ویزہ اور ماسٹر کارڈ کے ذریعے جاری ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ کا استعمال کرکے بغیر کسی اضافی خرچ کے منظور شدہ ہیں ۔ اس کے علاوہ Neteller اور Skrill جیسے کچھ اہم ای- ویلیٹ بھی ہیں جو ادائیگی کے لئے باقاعدہ شکل سے استعمال کئے جاتے ہیں اور ان کا استعمال کرکے کافی بڑی رقوم بھی ڈپازٹ کر سکتے ہیں ۔

بھارت میں بٹ کوائن کا استعمال کرنے والی رالیٹ سائٹیں

UK میں بٹ کوائن کا استعمال کرکے آن لائن کیسینو میں کھیلنا آج کل پوری دنیا میں ایک اہم رجحان بن گیا ہے آپ میں کئی آپریٹراسے افائیگی کے طریقے کی شکل میں بھی استعمال کررہے ہیں۔اس کی خوبی یہ ہے کہ کئی اس نئی نویلے کرپٹو کرنسی نے دنیا بھر میں اپنی جگہ بنا لی ہے ۔ بدقسمتی سے یہ رجحان ابھی تک بھارت نہیں پہنچ پایا ہے۔

ہمارے 10 سر فہرست آپریٹر اس ادائیگی کے طریقے کو تسلیم نہیں کرتےہیں لیکن اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ جلد ہی اس ادائگی کے طریقے کوUK کی طرح ہی بھارتی آپریٹر بھی ایک اہم ادائیگی کے طریقے کی شکل میں شامل ہوں گے

گاہک خدمات

آج کل تمام آن لائن کیسینو اپنے بھارتی گاہکوں کو بہترین خدمات فراہم کرنا چاہتے ہیں اس کے لئے انہیں متبادل جیسے لائیو چیٹ، ٹیلیفون اور ای میل کے توسط سے مدد فرام کرسکتے ہیں ہماری نظر میں لائیو چیٹ کسی بھی معاملے کو نمٹانے کا تیز تر متبادل ہے

کیسینو ای میل فون مفت فون کام کا وقت
Mostbet support-en@mostbet.com N/A N/A 24/7
Slottica support@slotica.email +44 (20) 331-851-41 N/A 24/7
21.com ای میل رابطہ فارم N/A N/A 24/7

بھارتی کھلاڑیوں کو پیش کی جانے والی گاہک خدمات دیگر بین الاقوامی کھلاڑیوں کو پیش کی جانے والی گاہک خدمات کے مساوی ہیں۔گاہک خدمات تمام اہم متبادل بھارتی کھلاڑیوں کے لئے بھی دستیاب ہیں اور بھارتی کھلاڑی سر فہرست 6 آن لائن رالیٹ کی فہرست میں شامل آپریٹروں کے ذریعے پیش کی جانے والی خدمات سے مطمئن ہیں ۔

بھارت-میں-گیمبلنگ-اور-آف-لائن

بھارت میں گیمبلنگ 1867 کے قدم پبلک گیمبلنگ ایکٹ کے ذریعے رایج ہے اس قانون کے تحت ایک عام گیمنگ ہاوس کا انتظام جاریرکھنا تھااور گیمبلنگ ہاوس میں جانا ممنوع ہے حالانکہ گوا اور سکم جیسے کچھ ریاستوں نے ایسے قانون پاس کئے ہیں جو کیسینو بنانے اور گیمبلنگ کے طریقے کو منظوری فراہم کرتے ہیں

بھارت میں گیمبلنگ کے لئے کئی مضبوط مایۂ ناز ادارے موجودنہیں حالانکہ اگر ایسا کوئی عوامل موجود ہوتا تو شاید اس کے توسط سے سرکاری خزانے کو لاکھوں ڈالر کی آمدنی ہوتی ۔ کل ملاکر اب وقت کا تقاضہ ہے کہ بھارت کے گیمبلنگ قانون کو جدید تقاضوں کی بنیاد پر تحقیق کی جانی چاہئے۔

تحفظ اور لائسنس دینے والے

چونکہ بھارت میں کوئی بھی گیمبلنگ مایۂ ناز قانون موجود نہیں ہے اس لئے غیر ملکی آن لائن آپریٹروں کو گیمبلنگ کے کاروبار کے شعبے میں سرگرم دنیا کی اہم اور قدیم قوانین کے ساتھ رجسٹر کرنا پڑتا ہے ان قوانین میں UK گیمبلنگ کیمشن ملٹا گیمنگ اتھاریٹی اور UK کا آزاد غیر منافع بخش ادارہ eCOGRA بھی شامل ہے

ان تمام آن لائن کیسینو لائسنس فراہم کرنے والے کاکام متعین کرنا ہے کہ آن لائن کیسینو آپریٹروں میں ادائیگی کا عمل محفوظ ہو RNG گیمس کے قوانین کی پیروی کی جاتی ہو اور گاہک کو غیر جانبداری کے ساتھ بہترین خدمات فراہم ی جاتی ہوں

بھارت میں لائسنسنگ اور تحفظ قوانین سے لیس ادارے
  • یہ UK گیملنگ کمیشن تحفظ کے مدعے پر آن لائن کیسینو کی جانچ کرتا ہے اور آن لائن گیمبلنگ لائسنس بھی جاری کرتا ہے
  • یہ بھی آن لائن لائسنس جاری کرتا ہے اور تحفظ کے تعلق سے آن لائن کیسینو کی تصدیق بھی کرتا ہے
  • eCOGRA, یونائیٹیڈ کنگ ڈم میں واقع یہ ایک آزاد غیر منافع بخش ادارہ ہے جو کیسینو کے قابل اعتبار ہونے کی جانچ کرتا ہے

حقیقی رالیٹ کھیلنے کے لئےبھارت میں موجود مشہورریزارٹ

ڈیلٹن رویالے گوا ک سب سے بڑے لکژری فلوٹنگ کیسینو ہے اور کھیلنے کے لئے بھارت کا سر فہرست کیسینو میں سے ایک مانا جاسکتا ہے۔ یہ 123 گیمنگ ٹیبل ایک طعام ریستوراں لطف اندوز ہونے کے شعبے اور کڈس زون کے ساتھ تقریباً 40،000 مربع فٹ پر پھیلا ہوا ہے اس میں بھارت کی ایک منسوب پوکر روم کے ساتھ ساتھ انڈین فلش کے لئے بھی خاص کمرہ موجود ہے

اس میں ایک وہسکی لاونج بھی ہے جس میں بین الاقوامی سطح کے لطف اندوز ہونے کے ذرائع موجود ہیں جیسے بین الاقوامی رقصاؤں کا میڈی شو اور لائیو بینڈ شامل ہیں یہ کیسینو ہفتے کے ساتوں دن 24 گھنٹے کھلا رہتا ہے یہاں لطف انواز ہونے کا وقت شام 19:00 تا 21:00 بجے کے درمیان شروع ہوتا ہے اور 00:00-01:00 تک جاری رہتا ہے

یہاں آپ بیکراٹ بلیک جیک رالیٹ ٹیکساس ہولڈ ایم پوکر 3 کارڈ پوکر منی فلش کیسنو وار پونٹون منی وہیل سس بو اور سلاٹ مشین وغیرہ کھیلوں سے لطف اٹھا سکتے ہیں۔

بھارت میں واقع ڈیلٹن رویالے کیسینو سے متعلق تفصیلات
کمپنی: ڈیلٹن رویالے
ڈیلٹن روائل ڈیلٹن رویال کیسینو پنجم گواڈیلٹن رویالے کیسینو
ابتدائی سال: N/A
پتہ: نو اح آرک , آر این ڈی جیٹی, دیاکر بندوڑکر مارگ , پنجی, گوا 403001, بھارت
لائسنس نمبر: N/A
فون: +91 98196 98196
کام کا وقت: 24/7
جے دیو مودیجے دیو مودی

بھارت کے مشہورگیمبلر

جئے دیو مودی گیمبلنگ کی دنیا کے سب سے مشہور اشخاص میں سے ایک ہیں ۔ در حقیقت انہیں مشہور گیمبلر کی شکل میں شہرت نہیں ملی بلکہ وہ ایک مثال بن گئے۔ کافی عرصہ قبل وہ اکثرکاراویلا جایا کرتے تھےجو گوا کا پہلا آف شورکیسینو تھا۔

تب کیسینو کی صنعت بھارت میں بالکل نئی نئی تھی۔ لیکن بھارتی اکثر تعداد میں کیسینو میں جانے لگے تھے ۔ آج ان کے پاس 55 گھوڑے ہیں اور وہ پوکر اور تمام اقسام کی گیمبلنگ میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ مودی ڈیلٹا گروپ کے بانی ہیں جو بھارت میں مختلف گیمبلنگ کے شعبوں میں سب سے بڑا گروہ ہے ۔

بھارت میں رالیٹ کیسینو کے بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سوال

بھارت میں آپ کو گھوڑ دوڑ (ریس) اور لاٹری کھیلنے کی اجازت تو ہے لیکن تاش کے پتوں کا کھیل کھیلنے کی اجازت نہیں ہے یعنی آپ کو امیری پر مبنی کھیلوں کے کھیلنے کی اجازت ہے لیکن قسمت پر مبنی کھیلو کے کھیلنے کی اجازت نہیں ہے ۔ یعنی آپ رولیٹ گیمس کا لطف اٹھا سکتے ہیں

یہاں ہم نے رولیٹ گیمس سے متعلق کچھ اہم سوالوں کا ذکر کیا ہے ۔

کیا آن لائن رالیٹ بھارت میں جائز ہے ؟

آپ کو امیری کی بنیاد پر کھیل کھیلنے کی اجازت ہے لیکن قسمت کی بنیاد پر کھیل کھیلنے کی اجازت نہیں ہے یعنی آپ بھارت میں آن لائن رالیٹ سائٹوں پر دستیاب کھیلوں میں حصہ لینے میں کوئی پابندی نہیں ہے

سب سے بہترین رالیٹ سائٹ کون سی ہے؟

ہم نے اپنے سروے کی بنیاد پر طھارت کی 6 سر فہرست رالیٹ کیسینو کو درجہ بند کیا ہے بھارت سب سے بہترین رالیٹ کیسینو کے بارے میں جاننے کے لئے ذیل میں دی گئی لنک پر کلک کیجئے۔

کیا میں حقیقیئ دولت کا استعمال کرکے کھیل سکتا ہوں؟

جی ہاں بالکل آپ حقیقی رقم کا استعمال کر کے کھیل سکتے ہیں اکثر و بیشتر آپریٹر آپ کو حقیقی دولت کا استعمال کرکے کھیلنے کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔ لیکن آپ کو محفوظ اور قابل اعتبار آپریٹر کا انتخاب کرنا ہوگا

کیا آن لائن گیمس غیر جانبدار ہوتے ہیں؟

جی ہاں بالکل رالیٹ گیمس کا انعقاد کرنے والے کیسینو کار آمد لائسنسنگ طریقہ کار سے لائسنس حاصل کرنا ہوتا ہے لائسنس دینے والا قوانین یہ یقینی بناتا ہے کھلاڑیوں کو غیر جانبدار اور بہترین خدمات فراہم کی جائیں

کیا آپ بونس کا استعمال کرکے رالیٹ جیت سکتے ہیں؟

جی ہاں بالکل آپ بونس کا استعمال کر کے رالیٹ کھیل سکتے ہیں لیکن کچھ آپریٹروں کے ساتھ آپ کو حاصل شدہ بونس حاصل کرنے کے لئے کم ز کم ڈپازٹ کی شرط مکمل کرنا ہوگی ۔وہیں کچھ دیگر آپریٹروں کے ساتھ آپ کو کم ازکم داو کی شرط مکمل کرنا ہوگی تب ہی آپ بونس کا ستعمال کرکے جیتے ہوئے پیسے نکال سکتے ہیں ۔

کیا میں موبائل پررالیٹ کھیل سکتا ہوں؟

جی ہاں بالکل آپ موبائل پر رالیٹ کھیل سکتے ہیں ۔ آپ کو یا تو ڈاون لوڈ کرنےکے قابل آلات کی تلاش کرنا ہوگی عموماً دوسرا متبادل بہترین طریقہ ہے بس لاگ آن کیجئے اور کھیلنا شروع کیجئے۔

نتیجہ

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ ہمارے ذریعے جاری کی گئی معلومات کا استعمال کرسکے ہوں گے اب ہم آپ کے لئے نمبر ایک بھارتی رالیٹ آپریٹر کا تعارف پیش کرنا چاہیں گے۔ ہمارے خیال سے Leo Vegas ہے اور اس کے بہت سے اسباب ہیں جن کے بارےمیں مزید معلومات کے لئے آپ لنک پر کلک کیجئے آپ بھارت کے سب سے بہترین کیسنو کے شعبے میں جا سکتے ہیں